پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیر اعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس فیصلے کے بعد وزیر اعظم محمد نواز شریف آج شام 7بجے قوم سے خطاب کریں گے۔یاد رہے آج سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں  چودھری سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker