تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:ساہیوال میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری و ساری ،شہریوں کا احتجاج

ساہیوال (بیو رو رپورٹ)ساہیوال میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری و ساری ،شہریوں کا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے امتحان دینے والے طالبعلموں سمیت شہریوں کا گر می سے برا حال ہو گیا حالیہ جاری گرمی کی لہر نے عوام کو پریشان کیا لیکن لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے عوام بلبلا اُٹھے طویل لوڈ شیڈنگ پر شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی فراہمی کے وعدے پو رے کئے جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں  پی ایس ایل4کا تاج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker