بین الاقوامیتازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں فیس بک سمیت سماجی رابطے کی تمام ویب سائیٹس پرپابندی لگادی گئی

نئی دہلی/سری نگر(ڈیسک نیوز)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی تمام کمپنیوں کو فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ جیسی تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس عارضی طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے مقامی حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کچھ عناصر سوشل میڈیا کو قومی مفادکے خلاف‘ استعمال کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے ایک ماہ کے لیے اسے بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق امن عامہ کے قیام کے مفاد کے تحت اس پابندی میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button