تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:میاں برادران کی بہترین حکمت عملی سے ملک ترقی کی راہ پر گا مزن ہو چکا ہے،مہرصفدر نواز

جھنگ(تحصیل رپوٹر)میاں برادران کی بہترین حکمت عملی سے ملک ترقی کی راہ پر گا مزن ہو چکا ہے میاں شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں آئندہ جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن ہی کامیاب ہو گی ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی کارکن مہر صفدر نواز ڈب نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ شریف برادران نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور اصولوں پر کبھی صودے بازی نہ کی انھیں اصولوں پر ڈتنے کی وجہ سے پاکستانی قوم میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف سے وحلیانہ محبت کرتی ہے صفدر نواز ڈب نے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ہر دور حکومت کے دوران وطن عزیز ترقی کی منازل طے کرتا آیا ہے اور آئیندہ ہونے والے جنرل ایکشن میں بھی مسلم لیگ ن کی ہی حکومت بنے گی مسلم لیگ ن عوام کی طاقت اور اعتماد کا نام ہے اور مخالفین بہترین حکومتی کاکردگی سے خائف ہو کر اس کے خلاف پروپگنڈا کرنے میں مصروف ہیں لیکن عوام ان کو جان چکی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button