تازہ ترینکھیل

پی سی بی کی طرف سے فیئرول میچ کی آفر،آفریدی کا کھیلنے سے انکار

لاہور(نمائندہ سپورٹس) چیئرمین پی سی بی کا شاہد آفریدی کو فیئرویل میچ کھلانے کا پلان،شہریار خان کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی کو رواں برس ستمبر میں آئی سی سی ورلڈالیون کے خلاف الوداعی میچ دیں گے۔دوسری جانب بوم بوم نے ٹویٹ کرتے ہوئے مصروفیات کا بہانہ بنا کر الوداعی میچ کھیلنے سے معذرت کرلی،کہتے نجی مصروفیات کے باعث میچ میں شرکت نہیں کرسکتا

یہ بھی پڑھیں  عقیل خان کالمسٹ کی روزنامہ کوژک کے چیف ایڈیٹر اسلم خان کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker