پاکستانتازہ ترین

یکم مئی سے 15 مئی تک کے لئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی سفارش

اسلام آباد(بیوروچیف) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کمی کی سفارش۔اوگرا نے یکم مئی سے 15 مئی تک کے لئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کردی۔زرائع کے مطابق اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپے کمی کی سفارش کی پیٹرول کی موجودہ قیمت74 جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت 83 روپے ہیں وزارت خزانہ کی حتمی مںظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرائے میں کمی کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker