پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا ،ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(ڈیسک نیوز) مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں من گھڑت ہیں ‘ وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ہے ‘ نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا ‘ میرے استعفے کو سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ریاض پیرزادہ نے کہا کہ وزیر اعظمسے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ آصف زرداری سے رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں ۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی افواہیں من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میرے استعفے کو سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے۔ نواز شریف کا سپاہی ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا۔ استعفیٰ وزیر اعظم کے اسٹاف سے تحفظات پر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button