تازہ ترینعلاقائی

جھنگ: بنیادی مر کز صحت منڈی شاہ جیونہ کو ای ڈی او ہیلتھ جھنگ نے ایمبولینس فراہم کر دی

جھنگ(تحصیل رپوٹر)وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے بنیادی مر کز صحت منڈی شاہ جیونہ کو ای ڈی او ہیلتھ جھنگ نے ایمبولینس فراہم کر دی عوام میں خو شی کا اظہارتفصیل کے مطابق بنیادی مر کز صحت منڈی شاہ جیونہ جو کہ چوبیس گھنٹے چل رہا ہے اور اس بنیادی مر کز کی کی وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے خصوصی سکیم کے تحت عورتوں کی ڈلیوری گزشتہ روز ای ڈی او ہیلتھ جھنگ نے ایمبو لینس فراہم کر دی علاقہ کی عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کی اس سکیم کو داد پیش کی

یہ بھی پڑھیں  پتو کی : بیوی نے بھائی اور ساتھیوں کی مدد سے شوہر کو پھندا دیکر قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker