تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات آج رسم کڑی ادا کریں گے

جھنگ(تحصیل رپوٹر)سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات آج رسم کڑی ادا کریں گے تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما و گدی نشین حضرت پیر شاہ جیونہ کروڑیہ مخدوم سید فیصل صالح حیات دربار کی سالانہ عرس کی تقریبات 4مئی کو رسم کڑی ادا کریں گے جہاں مخدوم فیصل صالح حیات چھ روز تک دربار کے احاطہ میں بیٹھ کرعبادت کریں گے اور مریدین ،عقیدت مندان کی دعاؤں سے فیض یاب ہوں گے دس مئی کی شام کو گدی نشین مخدوم سید فیصل صالح حیات رسم چراغ ادا کریں گے اس کے بعد عرس کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا جو تین دن تک جاری رہے گاعرس کے دوران ملک بھر بلکہ بیرون ممالک سے بھی زائرین دربار پر آتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  انقلاب،قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker