تازہ ترینعلاقائی

لاہور:ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ﷺ اورتحفظ ناموس رسالت ﷺکانفرنس کل منعقد ہوگی

لاہور( امیتازشاکر )عظیم الشان،روح پرور،ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ﷺ اورتحفظ ناموس رسالت ﷺکانفرنس، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 10شبعان المعظم 7 مئی، بروز اتوار، دوپہر12.00بجے دوپہربمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے ،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker