تازہ ترینعلاقائی

پیپلزپارٹی نےخودطاہرالقادری کولانگ مارچ کی دعوت دی تھی۔ راناثناء اللہ

rana sanaullahلاہور(ڈیسک رپورٹر) پنجاب کےوزیرقانون راناثناء اللہ کا کھنا ھےکہ پیپلزپارٹی نےخودطاہرالقادری کولانگ مارچ کی دعوت دی تھی۔  یہ اس سےپہلےعمران خان اوراب طاہرالقادری کےڈرامےکی تماشائی بنی۔ لاہور میں میڈیا سےبات کرتےھوئے راناثناء اللہ نےکھا کہ مسلم لیگ(ن)کی مقبولیت کونقصان پہنچانےکیلئےاسٹیبلشمنٹ سازش کرتی ہےتوپیپلزپارٹی کاکردارتماش بین جیساہوتاہے۔ پیپلزپارٹی ہرغیرجمہوری اقدام کاساتھ دیتی ہے۔ انھوں نے کھ کہ پیپلزپارٹی نےطاہرالقادری کےقیام وطعام کابھی وعدہ کیاتھااور کئی دن تک قوم کوخوف وہراس میں رکھاگیا۔ حال ھی میں مسلم لیگ(ن) کو چھوڑنےوالے جھلم کے راجہ افضل سےمتعلق بات کرتےھوئے انھوں نے کھا کہ وہ ضمنی انتخابات میں اپنےحلقےسے20ہزارووٹوں سےہارنےکی وجھہ سے بوکھلاہٹ کاشکارتھے۔ وزیرقانون پنجاب  کا کھنا ھے کہ آرٹیکل62 اور63پہلےبھی آئین کاحصہ تھااوراب بھی ہے، نگراں وزیراعظم ٹھیک آجائےتوانتخابات شفاف ورغیرجانبدارہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker