پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا اساتذہ کو آسان شرائط پر قرضے دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز)اساتذہ کے لئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے اساتذہ کو آسان شرائط پر قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا، جس سے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ مستفید ہوں گے۔ذرائع کے مطابق قرضوں کی فراہمی اساتذہ کے سکیل اور تنخواہ کے مطابق ہو گی ۔اساتذہ کو قرضوں کی فراہمی اور ادائیگی بینکوں کے ذریعے کی جائے گی۔صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کی فراہمی سے اساتذہ کی مالی مشکلات کم ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کاآج بہاول پور میں میدان سجے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker