تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال: زرعی ادویات اور نامیاتی کھادوں کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

ساہیوال ( بیورورپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ کی ہدایت پر ڈویژن بھر میں جاری زرعی ادویات اور نامیاتی کھادوں کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف مہم جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ پندرہ روز میں زرعی ادویات فروخت کرنے والے 28ڈیلرز کو چیک کیا گیا اور نمونہ جات لیبارٹری کو بھجوائے گئے اسی طرح غیر معیاری اور زائد قیمت پر کھاد فروخت کرنے کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے 142ڈیلرز پر چھاپے مار گئے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 2ڈیلرز کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئیں ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!