پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کا پاک بھارت سرحد پر نکیال سیکٹر کا دورہ

اسلام آباد(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک بھارت سرحد کے فرنٹ لائن محاذ پر پہنچ گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر نکیال سیکٹر کا دورہ کیا ، کور کمانڈر راولپنڈی لیفیٹننٹ جنرل ندیم رضا بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ سیکٹر کمانڈر کی جانب سے آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے موثر جواب کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا : موٹروے پولیس نے کمزور ٹائروں کے استعمال،گاڑیوں کی ناقص فٹنس کے خلاف مہم شروع کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker