پاکستانتازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایاجا رہا ہے

اسلام آباد ( بیوروچیف)دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں ماؤں کا دن انتہائی جوش و خروش سے منایاجارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ماں کی عظمت کے حوالے سے سرکاری وغیر سرکاری سطح پر تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جس میں ماں کی ممتا کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button