پاکستانتازہ ترین

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے آفس ٹائمنگ شیڈول جاری- ہفتے میں 5 دن کھلے رہنے والے دفتر صبع 8 بجے سے 2 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز دفاتر 8 بجے سے 1 بجے تک کھلے رہے گے۔ ہفتے میں 6 دن کھلے رہنے والے دفاتر صبع 8 سے 1 بجے تک جبکہ جمعہ والے دن 8 بجے سے 12 بجے تک کھلے رہے گے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:چارسالہ بچے کےاغوامیں ملوث میاں بیوی کوپولیس نےڈرامائی انداز میں گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker