تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:فیسکو سب ڈویژن کو مکمل بجلی چوری ،اوور بلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے،مہرصفدرنواز

(تحصیل رپوٹر)فیسکو سب ڈویژن کو مکمل بجلی چوری ،اوور بلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے اور کسانوں کو رلیف مہیا کیا جا رہا ہے مہر صفدر نواز ڈب تفصیل کے مطابق فیسکو سب ڈویژن کیھوہ میں تعیانت جنرل سیکٹری مہر صفدر نواز ڈب نے کہا ہے کہ فیسکو سب ڈویژن کیھوہ کو ایس ڈی او راؤ انعام الحق خان و دیگر سٹاف کی دن رات کوشش کی وجہ سے بجلی چوری اور اوور بلنگ کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے اور کسانوں کو بھی مکمل ریلیف مل رہا ہے اب صارفین کو دفتر کے چکر نہیں لگان پڑیں گے صدفر نواز ڈب نے کہا ہے کہ میٹر ریڈر جو دن رات ریڈنگ کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہر ڈیرہ،چک و دیگر جگہوں پر ریڈنگ کے لیے جاتے ہیں جہاں ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر ان کا سکیل نہیں آج تک نہیں پڑھایا گیا اور ان میٹر ریڈروں کی وجہ سے ہی محکمہ کو ریلیف کو رلیف ملتا ہے مگر ان کے سکیل آج تک نہیں بڑھائے گے انھوں نے چیئر مین واپڈ ا لاہور سے مطالبہ کیا ہے کہ میٹر ریڈروں کے سکیل بڑھانے میں نظر ثانی کی جائے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدواررائے فیصل خاں نےالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker