تازہ ترینعلاقائی

قصور:بابلیانہ میں بد چلنی کے شبہ میں خاوند نے اپنی بیوی کو گلہ دبا کرہلاک کردیا

kasurقصور( بیورورپورٹ) کوٹ رادھا کشن کے نواح موضع بابلیانہ میں مبینہ بد چلنی کے شبہ میں خاوند نے اپنی بیوی کو گلہ دبا کر موت کے گھات اتار دیا تفصیلات کے مطابق فاروق احمد کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی ثمینہ بی بی کا چال چلن درست نہیں ہے اور اس نے گاؤں ہی کے ایک شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر رکھے ہیں وقوعہ کے روز ثمینہ اپنے آشناء سے ملاقات کرکے واپس آ ئی ہی تھی اس کے خاوند نے اس کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کرتے ہوئے گلہ دبا کر موت کی وادی میں پہنچا دیا تھانہ کوٹ رادھا کشن مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  شاہ زیب کوسراج تالپورنے گولیاں ماریں،گواہوں نے عدالت میں شناخت کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker