بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی شاہ کے سامنے جھکنے کی تصویر پر امریکا میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

ریاض(ڈیسک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دورۂ سعودی عرب کے دوران ایوارڈ کی وصولی کے دوران سعودی شاہ کے سامنے جھکنے کی تصویر پر امریکا میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا مگر اس دورے کے پہلے روز ہی ایک ایسی تصویر سامنے آ گئی جس پر ہر کوئی ٹرمپ کا مذاق اڑانے میں مصروف ہے۔ اس سے قبل بھی امریکی صدر یہ ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں ،ان میں باراک اوباما سمیت دیگر صدور شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:اہل خانہ نے جناح اسپتال میں سربجیت کی عیادت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker