پاکستانتازہ ترین

صدر زرداری سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

nawaz and zardariاسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم نواز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوں میں ملاقات ریاض حسین پیرزادہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ایوان صدر میں ہوئی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات میں مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  خدا کے لیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker