پاکستانتازہ ترین

سعودی عرب نے نواز شریف کو 12واں کھلاڑی بنا دیا،عمران خان

کندھکوٹ(نمائندہ خصوصی)عمران خان نےکہاہےکہ آج ملک میں بےروزگاری بہت بڑا مسئلہ ہے،ملک میں جہالت کی وجہ سےبےروزگاری ہے،جبکہ بے روزگار نوجوان بے روزگاری کے سبب منشیات کی طرف چلا جاتاہے،ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بدعنوانی عام ہے۔کندھکوٹ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں،آج پاکستان میں لوٹ مار اور کرپشن کی انتہا ہے،چوری کرکے پیسا باہر بھیجا جا رہا ہے۔ حکومت سوشل میڈیا پر لوگوں کےمنہ بند کرنےکی کوشش کررہی ہے۔ اب نئے پاکستان کا وقت ہے ،ماضی سے سبق سیکھ لیا،۔ چھوٹا ساکرپٹ طبقہ ملک کا خون چوس رہا ہے۔ کسی صورت نا انصافی برداشت نہیں کرنی۔ یپلزپارٹی نے6بارکچھ نہیں کیاتو ساتویں بارکیاکریں گے؟ نواز شریف جہاز میں 6گھنٹے تقریر کی تیاری کرتے رہے، سعودی عرب والوں نے تقریر ہی نہیں کروائی، سعودی عرب نے نواز شریف کو 12واں کھلاڑی بنا دیا،۔ سعودی عرب دہشتگردی کی بات کرتا ہے اور پاکستان کی بجائے بھارت کے نقصان کا زکر کرتا ہے،

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل: پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دوران چیکنگ 02 کلو 480 گرام چرس، پسٹل 30 بور برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker