تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دوسری بیوی سے دل برداشتہ ہوکر پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)دوسری بیوی سے دل برداشتہ ہوکر پہلی بیوی نے خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو محلہ ٹلے والی مسجد کی ثمرہ بی بی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اسکے خاوند بوٹانے دوسری شادی کر رکھی تھی جس سے دل برداشتہ گزشتہ رات اس نے گندم والی زہریلی گولیاں کھائیں اور تڑپ تڑپ کر مرگئی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:سنی تحریک ملکی بقاء کے لیے جد وجہد کر رہی ہے ،اسلم مغل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker