پاکستانتازہ ترین

بجٹ اجلاس میں تحریک انصاف کے2ارکان باغی ہوگئے

اسلام آباد(بیوروچیف)قومی اسمبلی میں کسانوں پرتشددکے خلاف اپوزیشن کے احتجاج اورواک آئوٹ میں تحریک انصاف کے منحرف ارکان مسرت زیب اورگلزارخان نے حصہ نہ لیا۔تحریک انصاف کے ناراض رکن گلزارخان ،وزیراعظم نوازشریف کےپاس چٹ لے کرپہنچ گئے اورانہیں چٹ تھماکربغیرکوئی بات کہے چلے گئے۔وزیراعظم نوازشریف نے گلزارخان کی چٹ پڑھ کراپنی جیب میں ڈال لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker