پاکستانتازہ ترین

فردوس عاشق اعوان پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کو خیرباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سابق ایم این اے نے عمران خان کی باصلاحیت قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی عوام کی آواز بن کر کرپٹ مافیا کا صفایا کرے گی۔تفصیلات  کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے دورہ لاہور کوئی کام نہ آسکا اور ناراض اراکین کا دوسری جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی تازہ مثال فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی میں شامل ہونا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker