تازہ ترینکھیل

وہاب کی جگہ رومان رئیس چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران باؤلنگ کراتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور انجری سنگین ہونے کے سبب وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ابتدائی طور پر وہاب کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد عباس کو چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی افواہیں سامنے آئی تھیں لیکن آج سرفراز احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران تمام افواہوں کا خاتمہ کرتے ہوئے وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!