تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:مسلح ڈاکوؤں نے کیری ڈبہ سوار وں سے لاکھوں روپےلوٹ لیے

رینالہ خورد (میاں محمد طیب یونس سے)مسلح ڈاکوؤں نے کیری ڈبہ سوار وں سے لاکھوں لوٹ لیے واقعات کے مطابق جندراکہ سے کیری ڈبہ پر سوار طارق، عثمان ،احسان ،اقبال ، امانت ،علی اویس نور سمند وغیرہ صبح پانچ بجے اوکاڑہ منڈی سے سامان لینے کیلئے جارہے تھے کہ جب وہ جوئیہ پل کے قریب پہنچے تومسلح ڈاکوؤں نے کیری ڈبہ روک کر ان سے دو لاکھ روپے نقدی موبائل وغیرہ چھین لیے اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button