تازہ ترینکھیل

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان کھیلے گا یا انگلش ٹیم فیصلہ بدھ کو ہو گا

کارڈف(نمائندہ سپورٹس) چیمپئنز ٹرافی کا محاذ گرم، گرین شرٹس کی ٹرین فتح کے ٹریک پر چڑھ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے مقابلہ ہو گا۔ کارڈف میں بدھ کی سہ پہر ڈھائی بجے سیمی فائنل کا میدان سجے گا۔ سرفراز الیون کو چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ٹائٹل کا انتظار جبکہ کرکٹ کا بانی انگلینڈ بھی انیس برس سے ٹرافی اپنےنام نہ کر سکا۔ انگلش ٹیم چیمپئنز ٹرافی دو ہزار چار اور دو ہزار تیرہ کے فائنل میں ناکام رہی تھی۔ شاہین اس پہلے تین بار سیمی فائنل تک پہنچے مگر فائنل کی دہلیز پر قدم نہ رکھ سکے۔ آٹھویں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان کھیلے گا یا انگلش ٹیم میدان مارے گی، فیصلہ بدھ کو ہو گا

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:طلبہ میں نظریہ پاکستان کو فروغ دے کر ہی ہم دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔،افضل شاہین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker