پاکستانتازہ ترین

پتوکی: وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی سی قصورعمارہ خان اور اے سی پتوکی شاہ رخ نیازی کے لیے نقد انعام کا اعلان

پتوکی(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نےڈپٹی کمشنر عمارہ خان اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی شاہ رخ نیازی کے لیے خصوصی کیش پرائز کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈی سی قصور عمارہ خان اور اے سی پتوکی شاہ رخ نیازی کو جعلی ڈرگ کے خاتمے کےخلاف عملی اقدام کرنے پر نقد کیش پرائز کا اعلان کیا گیا ہے۔ان کو یہ انعام کل دو بجے لاہور میں ایک تقریب میں دیے جائیں گے۔ پاک نیوز کے ایڈیٹر عقیل خان کالمسٹ نے اپنی اور اپنی ٹیم کی طرف سے ڈی سی قصور عمارہ خان اور اے سی پتوکی شاہ رخ نیازی کو مبارکباد دیتے ہونے مستقبل میں نیک تمناوٗں کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:حرمت مدارس دینیہ پر 20لاکھ طلبہ کٹنے کے لئے تیار ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker