بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی چیمپیئن ٹرافی ٹائٹل جیتنے پر مقبوضہ کشمیر میں جشن کا سماں

سری نگر(ڈیسک نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی چیمپیئن ٹرافی ٹائٹل جیتنے پر مقبوضہ کشمیر میں جشن کا سماں ‘ سری نگر میں مقبوضہ وادی کے عوام پاکستانی جھنڈے اٹھا کر سڑکوں پرنکل آئے‘ لوگوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے اور پاکستانی ترانے گائے۔ سڑکوں پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر شاندار آتش بازی کی‘ حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپیئن ٹرافی جیتنے اور بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر مبارکباد دیتے ہیں‘ دوسری جانب بھارتی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کی خوشیاں منانا ہضم نہ ہوا اور مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر دیا اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  قتل حسینؓ اصل میں مرگ یذید ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker