تازہ ترینکھیل

روایتی حریف کے خلاف سنچری سکورکی جومیرے لئےبہت بڑااعزازہے، فخرزمان

اوول (نمائندہ سپورٹس)پاکستانی بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میچ میں نو بال پر آئوٹ ہونے سے بچنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوںکیونکہ اس کے بعدمیں سنچری کرنامیری زندگی کی ایک بہت بڑی خوشی ہے ۔ایک بیان میں فخرزمان نے کہاکہ نوبال پرآئوٹ نہ ہونے کےبعددوسرا موقع ملنے کا بھرپور انداز سے فائدہ اٹھایا،فخرزمان نے کہا کہ مجھے نہیں لگ رہا تھا کہ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ کھیل سکوں گا لیکن فزیو نے کہا کہ میں اس میچ کےلئے فٹ ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں بھارت جیسے روایتی حریف کے خلاف سنچری سکورکی جومیرے لئےبہت بڑااعزازہے

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کچھ نہیں، انہیں فوج نے وزیراعلیٰ اور وزیراعظم بنا دیا، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker