پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری اپنے خاندان سمیت الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

tahir ul qadriلاہور(نامہ نگار) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے اپنے بیٹوں سمیت الیکشن میں حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قریبی دوستوں اور منہاج القرآن کی قیادت سے مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یوں وہ خود، انکے دونوں بیٹے اور نہ ہی خاندان کاکوئی اور فرد آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گاتاہم منہاج القران کے دیگر رہنما انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔چوہدری شجاعت حسین نے بھی اُن کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے تاہم طاہر القادری اہم متوقع اعلانات کے حوالے سے منگل کو پریس کانفرنس کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  آج کا کارٹون

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker