پاکستانتازہ ترین

سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد اللہ کو پیارے ہو گئے

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسللم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد امجد حسین سید کا فی دنوں سے بیما ر تھے۔ انہیں دل کی تکلیف تھی۔ امجد حسین سید کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ صحت کو تاب نہ لا سکے اور دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں  اینٹی کرپشن بہاول پورنے بہاول پور ریجن کے 33 بدنام زمانہ پروفیشنل بلیک میلرز کی لسٹ مرتب کر کے ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھجوا دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker