تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ ماہیما چوہدری کے بھائی اور بھابی کار حادثے میں ہلاک

ممبئی( نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کی ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری کے بھائی اور بھابی کار حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری کے کزن اور ان کی اہلیہ کسی ایونٹ سے واپس آرہے تھے اس دوران دوسری سمت سے آنے والی بس کار سے ٹکراگئی، گاڑی کی اسپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے اداکارہ کا کزن موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ بھابی کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں  زمبابوے کرکٹ ٹیم کی کراچی میں کھیلنے سے معذرت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker