تازہ ترینکھیل

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتانی سونپے جانے کا امکان

لاہور(پاک نیوز) ون ڈے اور ٹی ٹوئینٹی کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی بورڈ آف گورننس میٹنگ میں ٹیسٹ قیادت سونپے جانے کا امکان ہے۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئینٹی کپتان سرفراز احمد کو اب ٹیسٹ قیادت سونپے جانے کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ 19 جولائی کو ہونے والی پی سی بی کی بورڈ آف گورننس میٹنگ کے دوران سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت دے دی جائے گی۔سرفراز احمد نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دے کر ٹرافی جیتی تھی۔ وہ ویسٹ انڈیز ٹور کے دوران مصباح الحق کے نائب بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker