پاکستانتازہ ترین

سانحہ احمدپور شرقیہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 198 ہوگئی

بہاولپور(پاک نیوز) سانحہ احمد پور شرقیہ کا مزید 4مریض دم توڑ گئے۔ ہولناک حادثے میں اب تک 198 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔احمد پور شرقیہ میں ہونے والہ ہولناک حادثہ اب تک 198 افراد کی زندگیاں نگل چکا ہے۔ آج بھی 2 مریض لاہور کے جناح اسپتال میں دم توڑ گئے، جن میں سعید احمد اور راشدہ بی بی شامل ہیں، جبکہ ملتان کے برن یونٹ میں بھی 2 مریض دوم توڑ گئے، جن میں 20 سالہ نوجوان بھی شامل ہے۔ محمد شان گیارہویں جماعت کا طالبلعم تھا اور احمد پور شرقیہ کا رہائشی تھا۔ اسی طرح نشتر برن یونٹ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 44ہوگئی ہے، جبکہ 73 مریض پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ایم پی اے ہینڈری مسیح اپنے ہی محافظ کی فائرنگ سے ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker