پاکستانتازہ ترین

جے آئی ٹی نے وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکوبھی آج طلب کرلیا

اسلام آباد(بیوروچیف) پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم جے آئی ٹی نے وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکوبھی آج(پیر کو ) طلب کرلیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نوازبھی آج ہی پیش ہوں گے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی نے اسحاق ڈارکی طلبی کا سمن جاری کردیاہے ،اسحاق ڈارکوآج (پیر کو ) سہہ پہر 3بجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے لئے طلب کیاگیاہے ،اسحاق ڈارسے چوہدریشوگرملز اوران کے اعترافی بیان سے متعلق سوالات پوچھے جانے کاامکان ہے ۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نوازکی بھی آج جے آئی ٹی میں پیشی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker