پاکستانتازہ ترین

جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

سرگودھا(پاک نیوز ڈیسک)جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، ضمانت منظور۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اشتعال انگیز تقریر کیس میں سرگودھا انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس میں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  ’’یوم تکبیر‘‘کا خالق مجتبیٰ رفیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker