پاکستانتازہ ترین

خاتون ایس پی ارسلہ سلیم کامریم نوازکوسیلوٹ ، عمران خان سمیت اعتراض کرنے والوں کو آئینہ دکھادیا

اسلام آباد (ڈیسک نیوز) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز بدھ کے روز پہلی بار پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی ٹیم کے سامنے پیش ہوئیں۔ دن 11 بجے سے پہلے مریم نواز وفاقی جوڈیشل اکیڈمی پہنچیں تو وہاں پر ان کے استقبال اور سکیورٹی پر مامور خاتون ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم نے انہیں سیلوٹ کیا جس کو حزب مخالف کی جماعتوں کی طرفسے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا کے مطابق کسی پولیس افسر نے وزیراعظم کے بچوں کو سلیوٹ کر کے کوئی انوکھا کام نہیں کیا بلکہ اس سے پہلے عمران خان نے پرویزمشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کی تھی جبکہ جنرل (ر) پرویزمشرف پران کوسیلوٹ کرنے پرکوئی ردعمل دیاتھا

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم نےآل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker