پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کے سابق سربراہ راؤ قمر سلیمان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی

imagesلاہور(نمائندہ خصوصی)  پاک فضائیہ کے سابق سربراہ راؤ قمر سلیمان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی، جس کے بعد انہیں سی ایم ایچ لاہور میں داخل کردیا گیا، جہاں ان کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق راؤ قمر سلیمان کو چار روز قبل اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے راؤ، قمر سلیمان خرابی صحت کی وجہ سے گزشتہ سال ستمبر میں پی آئی اے سے استعفیٰ دے چکے تھے۔ وہ مارچ 2012 میں فضائیہ سے ریٹائر ہونے کے بعد مئی 2012میں چوہدری احمد مختار کی جگہ پی آئی اے چیئرمین کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  خضدار ڈاکو انجی بینک کی گاڑی سے 1کروڑ40لاکھ روپے لوٹ کرفرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker