پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار نے چپ کا روزہ توڑ دیا

اسلام آباد(بیووچیف) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رکن پارلیمنٹ سے خفیہ شادی کا الزام مسترد کردیا ہے. ترجمان اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ خاتون ایم این اے سے شادی کا الزام بے بنیاد ہے۔ترجمان وفاقی وزیر خزانہ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے شریف خاندان کے خلاف گواہ بننے کی بات کو بھی لغو قرار دیا ۔ترجمان نے وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے اپنی اور خاندان کیلئے امریکی شہریت لینے کی کوشش کا الزام بھی مسترد کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  عامر خان ایک بار پھر اپنی ہدایت کاری میں فلم بنائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker