تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نامعلوم چور بدرکالونی میں حافظ طیب کے گھر سے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار

پتوکی (تحصیل رپورٹر )نامعلوم چور بدر کالونی پتوکی میں حافظ طیب کے گھر سے سونے کے زیورات اور نقدی چوری کر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق بدر کالونی پتوکی میں رہائش پذیر حافظ محمد طیب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سو رہے تھے کہ صبح چار بجے کے قریب نامعلوم چور ان کے گھر کے عقب سے ان کے گھر داخل ہوکر چار تولے سونے کے زیورات اور تیس ہزار روپے کی نقدی رقم چوری کر کے لے گئے مدعی نے مقدمہ درج کروانے کیلئے تھانہ سٹی پولیس پتوکی کو تحریری درخواست دے دی ہے

یہ بھی پڑھیں  افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی دینے کا معاملہ وکلاء تنظیموں میں موضوع بحث بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker