پاکستانتازہ ترین

جے آئی ٹی ارکان ،پرویزمشرف نے بڑے خدشے کااظہارکردیا

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)سابق صدر پرویز مشرف نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کو دلیرانہ اقدام قرار دیدیا۔سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے جے آئی ٹی کے ارکان کو زیردست خراج تحسین پیش کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی اراکین نے ایماندارانہ تحقیق سے اداروں کا وقار بحال کیا۔پرویزمشرف نے کہا کہ اراکین نےجھکنے یا بکنے کی بجائے میرٹ کو ترجیح دی،امیدہے سپریم کورٹ بھی عوام کے حق میں فیصلہ سنائے گی۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان جے آئی ٹی اراکین کوانتقام کا نشانہ بنا سکتا ہے،عدالت عظمیٰ جے آئی ٹی اراکین کے تحفظ کیلئے احکامات جاری کرے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button