تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ایس ایچ اوتھانہ سٹی سید ثقلین شاہ بخاری کے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ایس ایچ اوتھانہ سٹی سید ثقلین شاہ بخاری کے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن،ہزاروں گرام چرس و ہیروئن پکڑلی گئی،درجنوں منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات درج،تفصیلات کیمطابق۔ایس ایچ اوتھانہ سٹی بھائی پھیرو سید ثقلین شاہ بخاری نے منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے صرف ہزاروں گرام چرس و ہیروئن برآمد کرکے درجنوں منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات درج کئے۔ شہریوں نتنویر اور راشدنے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ایس ایچ او تھانہ سٹی جس تیزی سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں اس سے ثابت ہوگیا کہ جو خواب ڈی پی او قصور علی نا صر رضوی صاحب نے دیکھا تھا وہ اب پورا ہو رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button