بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

ریاض (ڈیسک نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ شاہی دیوان کے اعلان کے مطابق شہزادہ عبدالرحمن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ مسجد الحرام مکہ المکرمہ میں نماز عشا کے بعد ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button