تازہ ترینعلاقائی

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، رکن قومی اسمبلی کی ق لیگ میں شمولیت

لاہور(نامہ نگار) میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چودھری محمد یاسر گجر نے آج مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر چودھری پرویز الہیٰ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں یاسر گجر نے مسلم لیگ (ق) کی لیڈرشپ پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:گرین ٹریکٹرسکیم زرعی ترقی میں کلیدی کردارادا کرے گی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker