پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف نے شہبازشریف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔آج کا دن وزیر اعلیٰ پنجاب کی رخصتی کا دن ثابت ہو گا،بابر اعوان کا اعلان۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف ریفرنس دائر کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اگلی پیر سے ملک میں تبدیلی اور احتساب کا سورج طلوع ہو گا ۔ کچھ لوگ کہتے تھے کہ پاناما کیس میں کچھ ہونے والا نہیں ہے اور اب وہی لوگ کہتے ہیں پیر کو احتساب کا سورج طلو ع ہو گا ۔گارڈ فادر ٹو کی چوری ثابت ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker