پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان وزیراعظم ہائوس میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور پانامہ کیسپر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی حکومت کے اتحاد جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سیاسی رابطوں کا ٹاسک مولانا فضل الرحمان کو دیدیا ہے۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف کو یقین دہانی کروائی ہے کہ جمہوریت کی بالا دستی کیلئے جمعیت علمائے اسلام(ف)حکومت کے ساتھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جسم آزاد ہیں لیکن ذہن و دماغ آج بھی غلامی میں ہے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker