بین الاقوامیتازہ ترین

بھارت نے اسلامی معلم ڈاکٹر ذاکر نائک کا پاسپورٹ منسوخ کردیا

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) بھارت نے مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی شہریوں کے تیزی سے مسلمان ہونے پر سنگ پریوار ناراض تھا۔بھارت کی مرکزی حکومت نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کا پاسپورٹ شدت پسند تنظیموں کے اتحاد سنگ پریوار کے دباؤ کے بعد منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے حکام نے ممبئی ریجنل پاسپورٹ حکام کو ڈاکٹر ذاکر نائک کا پاسپورٹ منسوخ کرنےکا حکم دیا تھا۔ شیوسینا اور دیگر شدت پسند تنظیموں کے دباؤ پر بھارتی وزارت خارجہ نے ڈاکٹر ذاکر نائک کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا عمل 10 روز پہلے شروع کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker