تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پانچ مسلح افراد نے گن پوائینٹ پر نوجوان لڑکی اغوا کر لی۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پانچ مسلح افراد نے گن پوائینٹ پر نوجوان لڑکی اغوا کر لی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں خانکے موڑ میں شکیل احمد گھر سے باہر تھا کہ ملزمان مسلح عمران،وغیرہ پانچ کس آئے اور گن پوائینٹ پر اسکی جوان لڑکی ۔م ۔ کو اغوا کرکے کار میں ڈال کر فرار ہوگئے۔ساتھ میں گھر کی الماری کے تالے توڑ کر ڈیڑھ لاکھ روپے بھی لیگئے۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:گھرسےنکلنے جانےکی دھمکی پربہونے پھونکنی مارمارکرساس کو قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker