پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان عباسی کو عبوری وزیر اعظم بنانے کی منظوری

اسلام آباد(پاک نیوز)مسلم لیگ (ن )کے اہم مشاورتی اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کو عبوری وزیر اعظم بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے تاہم ان کے بعد شہباز شریف کو 45 دن بعد باقاعدہ وزیر اعظم بنایا جائے گا- اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ این اے 120 میں شہباز شریف کو انتخابات لڑایا جائے گا- اجلاس میں پارٹی صدر کے لیے بھی شہباز شریف کو ہی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- پارٹی کی تمام قیادت نے نواز شریف پو بھرپور اعتماد کا فیصلہ کیا ہے اور تمام فیصلوں کا اختیار نواز شریف کو دے دیا گیا ہے-نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی لی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ جنرل بس سٹینڈپر مسافروں کے لئے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker